LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم آزادکشمیرکی فوڈ اتھارٹی کو کاغذی کارروائی کے بجائے عملی اقدامات کا حکم درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے گورنر پنجاب نے سیلاب متاثرین میں 26 گھروں کی چابیاں تقسیم کردیں پاکستان کی سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت ایرانی صدر کا جارح قوتوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان شہباز شریف سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات اسلام آباد جوڈیشل سروس رولز 2011 میں ترمیم منظور، ججز کے تبادلوں کی راہ ہموار قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا حوثیوں کے حملے قابلِ مذمت، پاکستان سعودیہ کی حمایت جاری رکھے گا: وزیراعظم سندھ اسمبلی: جماعت اسلامی کی لیوی ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد منظور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ؛ پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں تک رسائی ٹرمپ کی ایران سے جنگ جیتنے پر تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا عمران خان جیسی طبی سہولیات کیلئے آئینی عدالت سے رجوع اقوامِ متحدہ نے معیاری عالمی نقشے میں کشمیر کو متنازعہ علاقہ قرار دے دیا 27 ستمبر احتجاج کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

چوہا قیمتی ہیروں سے مزین زیورات لے اُڑا!

Web Desk

31 July 2026

بھارتی ریاست کرناٹک میں چوری کی ایک انوکھی واردات پیش آئی ہے جہاں ایک صراف کی بند دکان سے چوہا لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی ہیروں سے مزین طلائی زیورات لے اڑا۔ دکاندار نے جب صبح دکان کھولی تو بغیر کسی تالے کے ٹوٹنے یا نقب زنی کے زیورات غائب دیکھ کر پریشان ہو گیا۔ تاہم، جب سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کا جائزہ لیا گیا تو انکشاف ہوا کہ چوری کسی انسان نے نہیں بلکہ دکان میں بل بنا کر رہنے والے ایک چوہے نے کی ہے، جو شوکیس میں آ کر باری باری زیورات اٹھا کر اپنے بل میں منتقل کرتا رہا۔ دکان کے عملے نے چوہے کے بل کو کھود کر 10 لاکھ 50 ہزار بھارتی روپے (تقریباً 30 لاکھ پاکستانی روپے) مالیت کی 10 طلائی انگوٹھیاں اور 3 سونے کی چین کامیابی سے برآمد کر لیں۔