LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ: پمز کے ڈاکٹروں نے ٹیسٹ کیے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر و دفاتر پر چھاپوں اور ہراسانی کی پاکستان بار کونسل کے 8 اراکین کی شدید مذمت سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 21 افراد ہلاک کسی بھی دورے کے دوران مارکیٹیں اور کاروبار بند نہ کئے جائیں، مریم نواز کی حکام کو ہدایت امریکی انتخابات کے نتائج نے امریکا کو تاریخ میں کئی قدم پیچھے دھکیل دیا: ٹرمپ مصر میں مسافر ٹرین حادثہ، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 64 افراد زخمی غزہ میں بارشوں سے 70 ہزار خیمے زیر آب، ساڑھے 3 لاکھ بے گھر افراد متاثر ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد شادی اور بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں: پوپ لیو کی جنوبی امریکا میں نوجوانوں کو نصیحت

امریکا میں پکڑا جانے والا نایاب دو رنگی لابسٹر

Web Desk

28 April 2026

امریکی ریاست میساچوسیٹس میں لابسٹر پکڑنے والی ایک کشتی نے جزیرہ نما کیپ کوڈ کے قریب سے ایک ایسا نایاب لابسٹر پکڑا ہے جس کا رنگ حیران کن طور پر آدھا آدھا مختلف ہے۔ ماہرین کے مطابق اس طرح کے دو رنگی لابسٹر بے حد نایاب ہوتے ہیں اور ایسی جینیاتی تبدیلی پانچ کروڑ میں سے کسی ایک لابسٹر میں پائی جاتی ہے۔ ‘ٹموتھی مائیکل’ نامی کشتی کے عملے نے اسے 16 اپریل کو دریافت کیا، جسے اب عوامی نمائش کے لیے ‘ووڈز ہول سائنس ایکوئیریم’ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فی الحال یہ لابسٹر این او اے اے فشریز کی مرین بائیولوجیکل لیبارٹری کی نگرانی میں ہے اور ایکوئیریم کی مرمت مکمل ہونے کے بعد اسے وہاں منتقل کر دیا جائے گا جہاں یہ اپنی بقیہ زندگی گزارے گا۔