LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان دبئی میں گلوبل فیشن ڈیزائنر اینڈ سوشل میڈیا انفلوئنسر ایوارڈز 2026ء کی رنگا رنگ تقریب پنجاب میں 80 سال بعد تاریخی گوردوارہ سری کھارا صاحب کھول دیا گیا افغانستان: اسعد آباد دھماکے میں 30 دہشتگرد ہلاک، 28 زخمی ہونے کا دعویٰ دھند کے باعث موٹروے ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کیلئے بند پاکستان کو 6 فیصد معاشی نمو کی جانب لے جانے کا عزم ہے: وزیر خزانہ ہنگو میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک کراچی میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی ایرانی بحری افواج کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: احمد وحیدی کم عمر لڑکا تیز رفتار ٹرین کی زد میں آنے سے بچ گیا، فوٹیج وائرل

بھارت میں دو سروں والا نایاب سانپ برآمد، دیکھنے والے حیران

Web Desk

7 October 2026

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع داہود کے گاؤں آگسوانی سے ریسکیو اہلکاروں نے دو سروں والا ایک نایاب سانپ زندہ حالت میں برآمد کر لیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے توجہ حاصل کر رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق تقریباً 6 انچ لمبا یہ غیر معمولی سانپ غیر زہریلا ہے اور اس کے دونوں سر الگ الگ حرکت اور ردعمل ظاہر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مقامی وائلڈ لائف ریسکیو ٹیم نے محکمہ جنگلات کے تعاون سے اس نایاب سانپ کو بحفاظت پکڑ کر ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گجرات میں زندہ دو سروں والے سانپ کی یہ پہلی دستاویزی ریسکیو سمجھی جا رہی ہے، جبکہ پورے بھارت میں اس نوعیت کے انتہائی کم کیسز ہی رپورٹ ہوئے ہیں۔