امریکا: شراب کی دکان میں راکون کی ہلڑ بازی، شراب پی کر بے ہوش ہوگیا
Web Desk
5 December 2025
امریکی ریاست ورجینیا میں راکون (Raccon)کی شراب کی دکان میں گھس کر ہلڑبازی۔
دکان میں گھسنے والا راکون زیادہ شراب پی کر نشے میں دھت ہوگیا اور دکان میں رکھی شراب کی بوتلیں زمین پر گرادیں۔ اسٹور مالکان کے مطابق زیادہ شراب پینے سے راکون بے ہوش ہوگیا اور ریسکیو اداروں کو اسٹور کے باتھ روم کے فرش سے ملا۔وائلڈ لائف کے ادارے نے راکون کو حالت بہتر ہونے پر جنگل میں چھوڑ دیا
متعلقہ عنوانات
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026
چینی سبزی فروش کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے میک اَپ، ویڈیو وائرل
26 September 2026
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت
25 September 2026
جاپان میں 118 سال پرانی جیل لگژری ہوٹل میں تبدیل کردی گئی
24 September 2026
ترکیہ: بڑی مقدار میں لوبیا پکانے کا عالمی ریکارڈ
24 September 2026
سنگاپور میں بس مسافروں کو شور مچانے، گندگی پھیلانے پر 500 ڈالر تک جرمانہ
24 September 2026
برطانیہ: ڈاک یارڈ سے دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، 300 سے زائد گھر خالی
24 September 2026
عاطف اسلم کے کنسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر موبائل پھینک دیا، گلوکار بھی دنگ رہ گئے
23 September 2026