کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
Web Desk
18 March 2026
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے لیے اپنی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
اعلان کے مطابق سعود شکیل بدستور ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ سرفراز احمد کو ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان کو ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے۔مزید برآں اقبال امام کو اسسٹنٹ کوچ اور وہاب ریاض کو بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے اس کے علاوہ اعظم خان بھی آئندہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہیں گے۔
ٹیم مینجمنٹ کے اس اعلان کے بعد شائقین کو آئندہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی
24 August 2026