LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صدر مملکت آصف زرداری نے پانچ سمریوں اور بلوں کی منظوری دے دی کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا بحیرہ احمر اور خلیج عمان میں دو کارگو جہازوں پر حملے، عملے کے تین ارکان ہلاک پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات میں کئی دہائیوں کے دوران ہوشربا اضافہ عالیہ نیلم کا بڑا اعزاز، 23 خالی ججز کی آسامیاں پُر کرنے والی پہلی چیف جسٹس بن گئیں محسن نقوی ایران روانہ، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر اہم بات چیت متوقع ملکی ترقی اور خوشحالی پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہو رہی: عطا تارڑ آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ یوکرین کا مگ-29 لڑاکا طیارہ گر کرتباہ عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ امریکا ایران کشیدگی کے حل کے لیے دنیا کی نظریں پاکستان، قطر اور عمان پر مرکوز شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاؤسز میں کسی بھی بے ضابطگی کی گنجائش نہیں: وزیراعظم موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں: حافظ نعیم الرحمٰن

قطر میں ایران اور عمان کے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، آبنائے ہرمز کھولنے پر زور

Web Desk

11 August 2026

قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ قطر میں ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات انتہائی اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ایڈوانس اسٹیج پر پہنچ چکی ہے اور قطر خطے میں تناؤ کو کم کرنے کی تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ترجمان کے مطابق بطور ثالث قطر کی اولین خواہش ہے کہ اہم بحری گزرگاہ ‘آبنائے ہرمز’ کو جلد از جلد دوبارہ کھولا جائے۔ دوسری جانب، اس پیش رفت کے دوران خلیج عمان میں پاکستانی ساحل سے تقریباً 71 ناٹیکل میل کے فاصلے پر پاناما کے پرچم بردار ایک کنٹینر جہاز پر ممکنہ میزائل حملے کی اطلاع بھی سامنے آئی ہے، جس سے علاقے میں سیکیورٹی خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔