سپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طلبہ کی شمولیت
Web Desk
4 September 2026
اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ایک تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے پاکستان میں پہلی بار کسی سرکاری ادارے کے ایڈوائزری بورڈ میں طلبہ کو بطور ممبر شامل کر لیا ہے۔ پنجاب اسپورٹس بورڈ کی جانب سے جاری کردہ رسمی اعلامیے کے مطابق ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس صوبائی وزیر برائے کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں نو منتخب طالب علم اراکین نے بھی باقاعدہ شرکت کی۔ وزیرِ کھیل نے اس اقدام کو یوتھ امپاورمنٹ کی سمت ایک اہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب صوبے کے نوجوان کھیلوں کی پالیسی سازی اور فیصلہ سازی کے عمل میں براہِ راست حصہ دار ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
9 October 2026