امریکا میں منفرد مقابلہ، پگ نسل کا ’جِنی لو‘ بدترین کتا قرار
Web Desk
5 September 2026
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منعقدہ سالانہ مقابلے میں 6 سالہ پگ (Pug) نسل کے کتے ‘جِنی لو’ (Genie Lou) نے ‘دنیا کے بدصورت ترین کتے’ (World’s Ugliest Dog) کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ کیلیفورنیا کے شہر سانتا روزا میں سال 2026 کے اس منفرد مقابلے میں امریکہ بھر سے مختلف نایاب اور غیر معمولی شکل و صورت والی نسلوں کے کتوں نے حصہ لیا، جس میں جِنی لو نے تمام دیگر تمام کتوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
متعلقہ عنوانات
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026
امریکی خاتون کیلسو دنیا کی سب سے پستہ قد فائر فائٹر بن گئیں، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
27 September 2026
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026
چینی سبزی فروش کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے میک اَپ، ویڈیو وائرل
26 September 2026
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت
25 September 2026