پی ٹی آئی کے چیف وہپ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، اپوزیشن لیڈر کے فوری نوٹیفکیشن کا مطالبہ
Web Desk
13 January 2026
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے اسپیکر سردار ایاز صادق کو خط لکھ کر اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن کی اکثریت نے محمود خان اچکزئی کو متفقہ طور پر قائد حزبِ اختلاف نامزد کیا ہے، لیکن اپوزیشن لیڈر کا عہدہ تاحال خالی ہے۔ ملک عامر ڈوگر نے جمہوری روایات کے تحت اپوزیشن کو اپنا قائد منتخب کرنے کا حق حاصل ہونے کی جانب توجہ دلائی۔
انہوں نے قومی اسمبلی رولز آف پروسیجر اینڈ کنڈکٹ 2007 کے رول 39 کے تحت اسپیکر سے فوری نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج
31 July 2026
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔
31 July 2026
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
31 July 2026
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
31 July 2026
مریم نواز نے 5 روز میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا
31 July 2026
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
31 July 2026
دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
31 July 2026
قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے
31 July 2026