LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ باب المندب کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی امریکا اور ایران میں امن سمجھوتے یا مفاہمت کے امکانات بڑھ گئے ہیں، خواجہ آصف مغربہ کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہوگئی، مزید اضافے کا خدشہ امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا مکہ دفاعی معاہدہ: شاہ سلمان کا مشترکہ کاوشوں پر محمد بن سلمان، شہباز شریف اور اردوان سے اظہار تشکر پاکستان، بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کا 9 واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا امریکا کے ایرانی شرائط ماننے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: محسن رضائی پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا سکیورٹی خدشات، ٹرمپ کے گالف کلب میں فضائی دفاعی نظام تعینات ٹاؤن شپ واقعہ: دونوں خواتین پر تشدد ثابت نہیں ہوا: سی سی پی او لاہور حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات ناکام، ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان رواں سال کا مکمل سورج گرہن کب ہو گا اور کس ملک میں نظر آئے گا شوگر ملز ایسوسی ایشن کا وزیر فوڈ سکیورٹی کو سرپلس چینی برآمد کیلئے تیسرا خط اسحاق ڈار کی انڈونیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

Web Desk

11 August 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں ہفتے کے دوسرے کاروباری دن کا آغاز شدید منفی زون میں ہوا ہے، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بپٹورنے کے رجحان اور بیک وقت فروخت کے دباؤ کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای-100 انڈیکس (KSE-100 Index) 1,000 سے زائد پوائنٹس کم ہو کر 1,80,076 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی مارکیٹ میں سستی کا رجحان غالب رہا تھا اور ہنڈرڈ انڈیکس 119 پوائنٹس کی معمولی کمی کے بعد 1,81,310 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ آج کے آغاز میں آنے والی اس بڑی کمی نے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا ہے۔