پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی
Web Desk
5 August 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں ۱۰۰-انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہو گیا ہے۔ کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں تیزی کا غلبہ رہا اور 2300 سے زائد پوائنٹس کے نمایا ں اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 536 پوائنٹس کی اعلیٰ سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں ۱۰۰-انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 83 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026