پاکستان سپر لیگ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی کل کراچی میں ہوگی
Web Desk
10 March 2026
کراچی: پاکستان سپر لیگ (PSL) 2026 کی ٹرافی کی باقاعدہ رونمائی کل کراچی میں کی جائے گی۔
تقریب نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوگی جہاں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ٹرافی کی رونمائی کریں گے۔اس موقع پر کرکٹ سے وابستہ شخصیات، پی سی بی آفیشلز اور لیگ کے اسپانسرز بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔تقریب میں ٹرافی کی نمائش کے ساتھ ساتھ پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن سے متعلق مختلف سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026