پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے راولپنڈیز کو5وکٹوں سے شکست دے دی
Web Desk
28 March 2026
پاکستان سپرلیگ سیزن گیارہ کے تیسرے روز پہلے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں شکست دے دی۔ ۔فاتح ٹیم نے 215 رنز کا ہدف 5 وکٹوں پر حاصل کیا ۔۔۔۔ بریسویل مین آف دی قرار پائے۔
راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 214 رنز بنائے۔یاسر خان 83،محمد رضوان 41،،کامران غلام 37 اور ڈیرل مچل 23 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔پشاور زلمی کے علی رضا نے دو جبکہ ایرون ہارڈی اور عامر جمال نے ایک،ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔
پشاور زلمی نے 215۔رنز کا ہدف آخری اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔محمد حارث 47 ۔ بابر اعظم 39۔ کوشال مینڈس 31 ، عبد الصمد 33 اور بریسول نے 35رنز کی جارخانہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح دلوائی
راولپنڈیز کی جانب سے عماد بٹ نے دو،محمد عامر،آصف آفریدی اور رشاد حسین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ بریسویل مین آف دی میچ قرار پائے۔
متعلقہ عنوانات
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی
24 August 2026