پی ایس ایل 11کا آغازجمعرات سے ہوگا، شائقین کے اسٹیڈیم آنے پر پابندی
Web Desk
25 March 2026
پاکستان سپر لیگ ایڈیشن گیارہ کا آغازجمعرات سےلاہور میں ہوگا۔ جنگی حالات کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے شائقین کرکٹ پر اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پر پابندی ہوگی۔ افتتاحی تقریب بھی منعقد نہیں ہوگی۔
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان پہلامقابلہ ہوگا۔ کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی جیت کے لئیے پر عزم ہیں ۔ کہتے ہیں اعزاز کا دفاع کرنے میدان اتریں گے ۔ دوسری جانب حیدرآباد کنگز مین کے کپتان مارنوش لبھوشین کا کہنا ہے پہلا ہی میچ جیت کر فتوحات کا آغاز کریں گے۔
میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی
24 August 2026