پی ایس ایل الیون، 8شکستوں کے بعد راولپنڈیزنے پہلی جیت کا مزہ چکھ لیا
Web Desk
23 April 2026
پاکستان سپر لیگ الیون میں مسلسل 8 میچز میں شکست کے بعد راولپنڈیزنے پہلی جیت کا مزہ چکھ لیا۔
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔پی ایس ایل 11 کے 34 ویں میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو بیٹنگ کی دعوت دی۔اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ 20 اوورز میں 137رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ڈیون کونوے 40 رنز بناکر نمایاں رہے۔
جواب میں راولپنڈیز نے 138 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ کپتان محمد رضوان نے 45، کامران غلام نے 42 رنزبنائے۔ڈیرل مچل 32 رنز بناکر ناٹ آؤٹ بنائے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار
23 August 2026
شاہین آفریدی کو ٹیسٹ سکواڈ سے باہر رکھنے پر سابق انگلش فاسٹ بولر کا حیرت کا اظہار
23 August 2026
آسٹریلیا کی دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو اننگز اور51 رنز سےشکست
23 August 2026
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
23 August 2026
النصر کی مسلسل دوسری فتح، آرسنل کا بھی فاتحانہ آغاز
23 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سالہ بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی
22 August 2026
سابق کپتان اظہر علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
22 August 2026
جو روٹ نے سٹیو سمتھ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
22 August 2026