LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

پی ایس ایل 11 کا پلے آف مرحلہ آج سے شروع ہوگا

Web Desk

28 April 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کا سنسنی خیز پلے آف مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے، جہاں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے کوالیفائر میں مدمقابل ہوں گی۔ لیگ کے شیڈول کے مطابق پہلا ایلیمنیٹر کل لاہور میں حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ایلیمنیٹر یکم مئی اور فائنل 3 مئی کو لاہور ہی میں منعقد ہوگا۔ پی سی بی نے ان اہم میچوں کے لیے آفیشلز پینل کا بھی اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت آج کے کوالیفائر میں رچی رچرڈسن میچ ریفری جبکہ کرس گیفنی اور ایلکس وارف آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔ دونوں ایلیمنیٹرز میں میچ ریفری کے فرائض تجربہ کار روشن مہانامہ سرانجام دیں گے، جو اب تک پی ایس ایل کے 127 میچز میں یہ ذمہ داری نبھا چکے ہیں۔