LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

پی ایس ایل 11، ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 11رنزسے ہرادیا

Web Desk

19 April 2026

پی ایس ایل سیزن الیون کے دلچسپ مقابلے جاری، ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 11رنزسے ہرادیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں کراچی کنگز  نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ملتان سلطانز  نے  پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20  اوورز  میں7  وکٹ کے نقصان پر 207 رنز  اسکور کیے۔ملتان کی جانب  شان مسعود نے 46، جوش فلپی نے 44  اور اویس ظفر نے 36 رنز اسکورکیے۔کراچی کنگز کی جانب سے خوشدل شاہ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں کراچی کنگز کے بیٹرز  نے اچھی فائٹ کی لیکن وہ 196 رنز پر ہمت ہارگئے۔  ریزا ہینڈرکس نے 49، عباس آفریدی نے 34 اور معین علی نے 27 رنز بنائے۔ملتان سلطانز کے عرفات منہاس نے تین اور  پیٹر سڈل نے دو کھلاڑیوں کو  آؤٹ کیا۔