LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردی پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی لگادی ناکہ بندی کے دوران 70سےزائد آئل ٹینکرزکوایرانی بندرگاہوں پرجانے روکاگیا، امریکی سینٹرل کمانڈ مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد پرتشدد واقعات، 4افرادہلاک معاملات سفارتی طریقے سے حل ہونے لگتے ہیں توامریکا فوجی مہم جوئی شروع کردیتاہے، ایرانی وزیرخارجہ امریکی تجاویز پر ایرانی جواب کا انتظارہے، امیدہے مذاکراتی عمل آگے بڑھے گا، مارک روبیو سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ سمٹ 2026؛ تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی وفد امریکہ پہنچ گیا پاکستانیوں کی یو اے ای سے بے دخلی کی خبریں من گھڑت ہیں؛ وزارتِ داخلہ کی وضاحت نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم کی شرکت پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 تا 10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ؛ مسافروں کے لیے نوٹم جاری سنگاپور سے پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی محفوظ وطن واپسی میں تعاون کی درخواست ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ معرکہ حق کی کامیابی کا سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد

پی ایس ایل 11، اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 8وکٹوں سے ہرادیا

Web Desk

2 April 2026

پی ایس ایل الیون کے دلچسپ مقابلے جاری۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔سمیر منہاس نے 82 اور شاداب خان نے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر183  رنز بنائے ۔حسن نواز 66 ، سعود شکیل 42، ٹام کرن29  ، شامل حسین 21 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان نے تین ، سلمان ارشاد اور عماد وسیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 184 رنز کا ہدف 18 اعشاریہ دو اوورز میں پورا کرلیا۔ سمیر منہاس 82 ، شاداب خان 69 اورڈیون کانوائے 18 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔