LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

پی ایس ایل 11 کے گرینڈ فائنل کی گرینڈ تیاریاں جاری

Web Desk

2 May 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے پی سی بی نے شاندار انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فائنل سے قبل ایک رنگارنگ اختتامی تقریب منعقد ہوگی، جس میں عاطف اسلم، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ اور صابری سسٹرز اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ تقریب کے دوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے شائقینِ کرکٹ کی سہولت کے لیے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور شائقین سے اپریل کیا ہے کہ وہ تقریب سے محظوظ ہونے کے لیے شام 6 بجے تک اسٹیڈیم پہنچ جائیں۔