LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

پی ایس ایل: پہلے ایلیمینیٹر میچ میں آج حیدر آباد اور ملتان مدمقابل

Web Desk

29 April 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا ایلیمینیٹر مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے، جہاں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ شام 7 بجے شروع ہونے والے اس اہم میچ میں ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی، جبکہ فاتح ٹیم دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا سامنا کرے گی۔ یاد رہے کہ پشاور زلمی گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز کی بھاری شکست دے کر پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔ آج کے میچ کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری کر رکھی ہے اور شائقینِ کرکٹ ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع کر رہے ہیں۔