پی ایس ایل11 میں آج دو میچز شیدول
Web Desk
22 April 2026
پاکستان سپر لیگ (PSL) کے 11ویں ایڈیشن میں آج کرکٹ کے میدانوں میں دو سنسنی خیز مقابلے متوقع ہیں، جن کے نتائج پوائنٹس ٹیبل پر ٹیموں کی پوزیشن اور پلے آف کی دوڑ میں اہم کردار ادا کریں گے۔
پہلا ٹکرائو دوپہر 2:30 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا جہاں بابر اعظم کی قیادت میں پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ ٹیم پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔ پشاور زلمی پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے، تاہم کراچی کنگز کے لیے یہ ‘کرو یا مرو’ کی صورتحال ہے؛ پلے آف میں جگہ بنانے کے لیے کراچی کو آج ہر صورت میں فتح درکار ہے۔
دوسرا مقابلہ شام 7:00 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، جہاں میزبان حیدرآباد کنگزمین اور ملتان سلطانز مدمقابل ہوں گی۔ ملتان سلطانز، جن کی قیادت آسٹن ٹرنر کر رہے ہیں، پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن کے ساتھ مضبوط پوزیشن میں ہیں، جبکہ مارنس لبوشین کی قیادت میں حیدرآباد کنگزمین اپنی ہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
کرکٹ مجموعی کارکردگی کا نام ہے، ہر میچ ون مین شو نہیں ہوسکتا، محمد علی
23 April 2026
ایشین ہاکی فیڈریشن نے انڈر 18 ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا
23 April 2026
فٹبال ورلڈ کپ 2026: ایران نے شرکت اور مکمل تیاری کا اعلان کردیا
22 April 2026
پی ایس ایل 11، پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو7وکٹوں سے ہرادیا، زلمی کے علی رضا کی ہیٹ ٹرک
22 April 2026
پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو9رنزسے ہرادیا، فخر زمان کی سنچری
21 April 2026
پاکستان سپر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
21 April 2026
پی سی بی کی سری لنکا کے شاناکا پرپی ایس ایل میں ایک سال کی پابندی
20 April 2026
راشد خان کا بھارت اور آسٹریلیا کی جانب سے شہریت ٹھکرانے کا انکشاف
20 April 2026