آسٹریلیا میں قومی ہاکی ٹیم کی رہائش سے متعلق انکوائری رپورٹ جمع
Web Desk
18 February 2026
آسٹریلیا میں قومی ہاکی کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے سے متعلق شکایات پر پاکستان سپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ نے مذکورہ خبریں منظرِ عام پر آنے کے بعد فوری طور پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔انکوائری کمیٹی کے سربراہ چیف فنانشل آفیسر حسنات احمد تھے جبکہ سعید احمد چوہدری اور رانا نصر اللہ کمیٹی کے ارکان میں شامل تھے۔کمیٹی نے ایک روز میں تحقیقات مکمل کر کے اپنی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ذمہ داران کے تعین اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے سفارشات بھی شامل کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
15 October 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
14 October 2026
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026