صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پیپلز پارٹی کا ایوان سے واک آؤٹ
Web Desk
12 January 2026
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے صدر کے دستخط کے بغیر جاری کیے گئے آرڈیننس کے معاملے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس معاملے پر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، جس میں وفاقی حکومت کے آئینی طریقہ کار پر تحفظات پر غور کیا جائے گا۔ ارکان کو اجلاس میں شرکت کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی پی کے ارکان نے واک آؤٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان قانون سازی کی بنیادی ذمہ داری رکھتا ہے، لیکن حکومت نے پہلی بار ایسا آرڈیننس نافذ کیا جس کی صدر نے توثیق نہیں کی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ صدر کی توثیق کے بغیر آرڈیننس کو نوٹیفائی نہیں کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج
31 July 2026
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔
31 July 2026
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
31 July 2026
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
31 July 2026
مریم نواز نے 5 روز میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا
31 July 2026
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
31 July 2026
دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
31 July 2026
قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے
31 July 2026