وزیراعظم نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان کر دیا
Web Desk
9 March 2026
وزیراعظم نے قومی ہاکی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ہر کھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کی شمولیت نے ہاکی کے شائقین میں جوش و ولولہ پیدا کر دیا ہے اور حکومت نے بھی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے یہ انعام فراہم کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026