وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
Web Desk
4 November 2026
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سید افتخار گیلانی نے راولاکوٹ کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہیں پولیس لائنز میں شہر کی مجموعی امن و امان کی صورتحال اور انتظامی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نے سی ایم ایچ راولاکوٹ جا کر فسادی جتھوں کے تشدد کا نشانہ بننے والے زخمی اہلکاروں اور عام شہریوں کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ انہوں نے شہر کی مختلف سیکیورٹی چیک پوسٹوں کا معائنہ کرتے ہوئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا، جبکہ شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد ان میں امدادی رقم کے چیک بھی تقسیم کیے اور علاقے کی ممتاز سماجی و عوامی شخصیات سے ملاقاتوں میں راولاکوٹ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ عنوانات
غیر قانونی بھرتیاں؛ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے گرد گھیرا تنگ، نیب اور ایف آئی اے متحرک
4 November 2026
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: اب تک صرف 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے
4 November 2026
الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن کے ڈاربی ہلز کو شکست دیدی
4 November 2026
ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب
4 November 2026
وسط مدتی انتخابات کیلئے ایلون مسک کی بھاری مالی معاؤنت بھی کام نہ آئی
4 November 2026
عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما
4 November 2026
امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
4 November 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست کا سامنا، ڈیموکریٹ پارٹی واضح اکثریت سے کامیابی کی جانب گامزن
4 November 2026