مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ
Web Desk
4 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابی نتائج کو باقاعدہ تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نتائج کو قبول کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر آئینی حدود میں کام کرنے کے لیے ان کا ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں۔ نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل کو دیے گئے انٹرویوز میں صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ ایران جنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیدا ہونے والی مہنگائی ریپبلکنز کی انتخابی ناکامی کی بنیادی وجہ بنے، کیونکہ عوام قلیل مدتی معاشی اثرات برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ انہوں نے ڈیموکریٹس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے واضح کیا کہ وہ اپنی کابینہ میں فی الوقت کوئی تبدیلی نہیں کر رہے اور امیگریشن جیسے معاملات پر باہمی تعاون ممکن ہے، تاہم غیر ضروری نوعیت کے قانون سازی بل پیش کیے جانے کی صورت میں وہ اپنے صدارتی ویٹو کا حق استعمال کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
غزہ میں زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آدم حموی کانگریس کے رکن منتخب
4 November 2026
الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن کے ڈاربی ہلز کو شکست دیدی
4 November 2026
ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب
4 November 2026
وسط مدتی انتخابات کیلئے ایلون مسک کی بھاری مالی معاؤنت بھی کام نہ آئی
4 November 2026
عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما
4 November 2026
امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
4 November 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست کا سامنا، ڈیموکریٹ پارٹی واضح اکثریت سے کامیابی کی جانب گامزن
4 November 2026
بریت کے باوجود پولیس بھرتی سے نااہلی غیر قانونی قرار، 6 اہم اصول طے
4 November 2026