الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن کے ڈاربی ہلز کو شکست دیدی
Web Desk
4 November 2026
امریکی ریاست الینوائے کے ریاستی سینیٹ کے انتخاب میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکنز سے نشست چھین کر شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نبیلہ سید نے ری پبلکن امیدوار ڈاربی ہلز کو شکست دیتے ہوئے 57 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کی حریف کو 43 فیصد ووٹ مل سکے۔ اس فتح کے ساتھ ہی نبیلہ سید اسمبلی کے بعد اب الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی شہر حیدرآباد سے امریکا منتقل ہونے والے والدین کی بیٹی نبیلہ سید 2022 میں الینوائے کی اسمبلی کی پہلی مسلمان ارکان میں شامل ہوئی تھیں۔ ان کی اس حالیہ سینیٹ انتخابی مہم میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کے ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کا تنازع ایک کلیدی موضوع رہا، جس پر انہوں نے عوامی موقف کی مؤثر نمائندگی کی۔
متعلقہ عنوانات
غزہ میں زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آدم حموی کانگریس کے رکن منتخب
4 November 2026
ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب
4 November 2026
وسط مدتی انتخابات کیلئے ایلون مسک کی بھاری مالی معاؤنت بھی کام نہ آئی
4 November 2026
عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما
4 November 2026
امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
4 November 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست کا سامنا، ڈیموکریٹ پارٹی واضح اکثریت سے کامیابی کی جانب گامزن
4 November 2026
بریت کے باوجود پولیس بھرتی سے نااہلی غیر قانونی قرار، 6 اہم اصول طے
4 November 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
4 November 2026