امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
Web Desk
4 November 2026
سپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر اپنا عکسِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام نے اپنے ضمیر کی آواز سن کر جنگ کے خلاف واضح فیصلہ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران اس عوامی پیغام کی حمایت کرتا ہے اور اگر امریکی حکومت بلیک میل کرنے والے عناصر کے مفادات کے لیے کام کرتی رہے گی تو اسے ہر محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ واضح رہے کہ امریکی مڈٹرم الیکشن میں ڈیموکریٹس کو ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ میں برتری حاصل ہوئی ہے، جس کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایران جنگ اور معاشی دباؤ ریپبلکنز کی انتخابی ناکامی کا اہم سبب بنے۔
متعلقہ عنوانات
غزہ میں زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آدم حموی کانگریس کے رکن منتخب
4 November 2026
الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن کے ڈاربی ہلز کو شکست دیدی
4 November 2026
ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب
4 November 2026
وسط مدتی انتخابات کیلئے ایلون مسک کی بھاری مالی معاؤنت بھی کام نہ آئی
4 November 2026
عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما
4 November 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست کا سامنا، ڈیموکریٹ پارٹی واضح اکثریت سے کامیابی کی جانب گامزن
4 November 2026
بریت کے باوجود پولیس بھرتی سے نااہلی غیر قانونی قرار، 6 اہم اصول طے
4 November 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
4 November 2026