LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن کے ڈاربی ہلز کو شکست دیدی ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب وسط مدتی انتخابات کیلئے ایلون مسک کی بھاری مالی معاؤنت بھی کام نہ آئی عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست کا سامنا، ڈیموکریٹ پارٹی واضح اکثریت سے کامیابی کی جانب گامزن بریت کے باوجود پولیس بھرتی سے نااہلی غیر قانونی قرار، 6 اہم اصول طے وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت رحجان ایران پر حملے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ 10 یورپی ممالک کا یوکرین کی حمایت میں پولینڈ میں مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان نیویارک میں خسرہ کی وباء شدت اختیار کر گئی، 30 سال بعد پہلی موت اسرائیل کی فلسطینیوں کے ساڑھے 9 ہزار گھر تباہ کرنیکی تیاری، مالکان کو نوٹس جاری ڈیجیٹل ذرائع حق خودارادیت کی تحریکوں کو دبانے کیلئے استعمال کئے جا رہے: پاکستان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت رحجان

Web Desk

4 November 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور مارکیٹ کا آغاز زبردست گرین زون میں ہوا۔ ٹریڈنگ کے ابتدائی سیشن میں ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,222 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 240 پوائنٹس کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا تھا اور 100 انڈیکس 1,454 پوائنٹس کی پیش رفت کے ساتھ 1 لاکھ 68 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، جس کے بعد مسلسل دوسرے دن سرمایہ کاروں کی مثبت سرمایہ کاری دیکھی جا رہی ہے۔