LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال

پاکستان نے طویل عرصے بعد ورلڈ کپ میں بہتر کھیل پیش کیا: پی ایچ ایف کا اظہارِاطمینان

Web Desk

29 August 2026

پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے ورلڈ کپ کے دوران قومی ہاکی ٹیم کی نمایاں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق طویل عرصے بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی قومی ٹیم نے ساؤتھ افریقہ اور جاپان کو شکست دی جبکہ ویلز کے خلاف میچ ڈرا رہا۔ فیڈریشن نے باب ویلڈے ہاف، عدنان ذاکر اور کرس بوون پر مشتمل بین الاقوامی کوچنگ سٹاف کی کاوشوں کو سراہا، جبکہ نیشنل کوچنگ ایڈوائزر ہرمن کروئس کی تکنیکی رہنمائی میں تمام قومی ٹیموں (سینئر، انڈر 21، انڈر 18 اور ویمنز) کے لیے مربوط نظام جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں سامنے آنے والی خامیوں کو دور کر کے ایشین گیمز اور آنے والے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے زیادہ مضبوط اور مسابقتی ٹیم تیار کی جائے گی۔