پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جنوبی کوریا ہاکی ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان
Web Desk
27 July 2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلی جانے والی ہاکی سیریز 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پی ایچ ایف کے صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق، دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل یہ اہم سیریز وفاقی دارالحکومت کے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے تمام میچز 30 جولائی سے 7 اگست 2026 کے دوران منعقد ہوں گے، جبکہ شائقینِ کرکٹ و کھیل کی سہولت کے لیے تمام ٹیسٹ میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:15 بجے شروع ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
21 August 2026
ہمیں نڈر کرکٹ کھیلنے کا پیغام دیا گیا ہے: گل فیروزہ ، شوال ذوالفقار
21 August 2026
ایف آئی وی بی بوائز انڈر 17 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست
21 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل
21 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ، پاکستان کے شاہ زیب خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
20 August 2026
آئی سی سی نے قذافی سٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے
20 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالیے
20 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
19 August 2026