جنوری 2026 میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 10 فیصد سالانہ اضافہ، او سی اے سی
Web Desk
3 February 2026
کراچی: آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کے مطابق جنوری 2026ء میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ 10 فیصد اور ماہانہ 12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 15 لاکھ ٹن رہی۔
مالی سال 2026ء کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت سالانہ 3 فیصد بڑھ کر 97 لاکھ ٹن ہو گئی۔
ایکس-فرنس آئل کی فروخت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا، جنوری میں اس کی فروخت 14 لاکھ ٹن ریکارڈ ہوئی، جو سالانہ 7 فیصد اور ماہانہ 9 فیصد زیادہ ہے۔ جولائی تا جنوری ایکس-فرنس آئل کی فروخت سالانہ 5 فیصد بڑھ کر 94 لاکھ ٹن ہو گئی۔
متعلقہ عنوانات
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا
21 September 2026
دو ماہ میں ترسیلات زر 6.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں: احسن اقبال کا دعویٰ
21 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
21 September 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
21 September 2026
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے 3 اہم ترقیاتی معاہدوں پر دستخط
21 September 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
21 September 2026
حکومت کا آج سے بجلی کی خرید و فروخت سے دستبرداری کا اعلان
20 September 2026
ایران کی ستمبر میں تیل کی فروخت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
20 September 2026