غیر منظور شدہ ایشین لیجنڈز لیگ میں سابق کرکٹرز کی شرکت، پی سی بی کا سخت نوٹس
Web Desk
5 August 2026
(PCB) نے زیمبیا میں جاری ’ایشین لیجنڈز لیگ‘ کو غیر منظور شدہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس ایونٹ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) اور زیمبیا کرکٹ یونین کی منظوری حاصل نہیں ہے۔ پی سی بی کے مطابق بغیر این او سی (No Objection Certificate) اس غیر قانونی لیگ میں شرکت کرنے والے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے خلاف سخت ڈسپلنری کارروائی کی جائے گی۔ بورڈ نے متنبہ کیا ہے کہ ان قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں کو دو سال کے لیے پی سی بی سے کسی بھی قسم کا این او سی جاری نہیں کیا جائے گا، جبکہ وہ پاکستان سپر لیگ (PSL) اور پی سی بی کے تحت کوچنگ، مینٹورنگ اور دیگر عہدوں کے لیے بھی نااہل تصور ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
FIH مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 رکنی قومی ہاکی اسکواڈ اور آفیشلز کا اعلان
5 August 2026
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورۂ سری لنکا مکمل کرنے کے بعد کولمبو سے وطن واپسی کے لیے روانہ
5 August 2026
دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹوں پر 103 رنز بنا لیے
5 August 2026
پاکستان ویمن کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی، سیریز 1-2 سے سری لنکا کے نام
5 August 2026
پاکستان کی جنوبی کوریا کیخلاف مسلسل تیسری فتح، سیریز بھی اپنے نام کر لی
4 August 2026
مائیکل سمتھ 2 سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
4 August 2026
ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ میں ایکشن کیلئے تیار، نیرج چوپڑا بھی میدان میں ہونگے
4 August 2026
قومی کرکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم معطل
4 August 2026