LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

پی سی بی اِن ایکشن: لارڈز ٹیسٹ کے بعد 7 قومی کرکٹرز ریلیز، سرفراز احمد اور عمر گل بھی فارغ

Web Desk

31 August 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے بعد قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، علی عثمان، عامر جمال، اویس ظفر اور خرم شہزاد سمیت 7 کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا ہے۔ ان کے متبادل کے طور پر صائم ایوب، عبداللہ فضل، عرفات منہاس، عمران جونیئر، سعد بیگ، عمران رندھاوا اور رضا اللہ کو شامل کیا گیا ہے جو 9 ستمبر سے برمنگھم میں شروع ہونے والے ٹیسٹ سے قبل ٹیم کو جوائن کریں گے۔ اس کے علاوہ پی سی بی نے ریڈ بال کوچنگ اسٹاف میں بھی تبدیلی کی ہے، جس کے تحت ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کی جگہ مائیک ہیسن اور ایشلے نوفکے کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔