LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردی پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی لگادی ناکہ بندی کے دوران 70سےزائد آئل ٹینکرزکوایرانی بندرگاہوں پرجانے روکاگیا، امریکی سینٹرل کمانڈ مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد پرتشدد واقعات، 4افرادہلاک معاملات سفارتی طریقے سے حل ہونے لگتے ہیں توامریکا فوجی مہم جوئی شروع کردیتاہے، ایرانی وزیرخارجہ امریکی تجاویز پر ایرانی جواب کا انتظارہے، امیدہے مذاکراتی عمل آگے بڑھے گا، مارک روبیو سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ سمٹ 2026؛ تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی وفد امریکہ پہنچ گیا پاکستانیوں کی یو اے ای سے بے دخلی کی خبریں من گھڑت ہیں؛ وزارتِ داخلہ کی وضاحت نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم کی شرکت پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 تا 10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ؛ مسافروں کے لیے نوٹم جاری سنگاپور سے پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی محفوظ وطن واپسی میں تعاون کی درخواست ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ معرکہ حق کی کامیابی کا سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد

قومی کرکٹرز کو کاؤنٹی اور ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری

Web Desk

8 April 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی کرکٹ اور ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے باقاعدہ طور پر این او سی (NOC) جاری کر دیے ہیں۔ بورڈ کے فیصلے کے مطابق، آل راؤنڈر محمد نواز، لیگ اسپنر اسامہ میر اور نوجوان بولر سفیان مقیم کو ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے کلیئرنس دی گئی ہے، جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔ دوسری جانب، تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے، جس سے انہیں برطانوی کنڈیشنز میں اپنی ریڈ بال فارم برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل مصروفیت اور فٹنس پلان کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اجازت دی گئی ہے تاکہ وہ عالمی سطح پر تجربہ حاصل کر سکیں۔