ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد
Web Desk
2 March 2026
سری لنکا میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق، بھارت سے شکست اور ایونٹ سے باہر ہونے پر ہر کھلاڑی کو 50 لاکھ روپے جرمانہ بھرنا ہوگا۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ کروڑوں روپے کے سینٹرل کانٹریکٹ لینے والے کھلاڑیوں کو اب صرف پرفارمنس کی بنیاد پر ہی مالی فوائد ملیں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بارش کی نذر ہونے اور انگلینڈ سے ہارنے کے بعد رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی تھی۔
متعلقہ عنوانات
کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا ورلڈ کپ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا
23 June 2026
پرتگال نے ازبکستان کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کی پہلی جیت حاصل کر لی
23 June 2026
فیفاورلڈکپ امریکا نے ایرانی ٹیم کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کر دی۔
23 June 2026
لندن ہاکی پرو لیگ میں پاکستانی پرچم کی غلط نمائش, انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی صدر پی ایچ ایف محی الدین احمد وانی سے غیر مشروط معذرت
23 June 2026
فیفا ورلڈکپ: لامین یمال کی گول اسکور کرکے ’سجدہ‘ کرنے کی ویڈیو وائرل
22 June 2026
پرو ہاکی لیگ، پاکستان ہاکی ٹیم کو مسلسل 12ویں شکست
21 June 2026
پرو ہاکی لیگ: بیلجئیم کی پاکستان کو چھ صفر سے شکست
19 June 2026
تین سگی بہنوں نے ورلڈ ایتھلیٹکس لیول ون کوچنگ کورس مکمل کر لیا
18 June 2026