LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یو اے ای میں بارش کا امکان، تیز ہواؤں اور گردوغبار کی پیشگوئی امریکا سے بڑی طاقتوں کی ایران کو فتح کرنیکی کوششیں بھی کوڑے دان میں جا پہنچیں: محسن رضائی یو اے ای سپریم کورٹ نے غیر ملکی رہائشی کی ملک بدری کا حکم منسوخ کر دی دبئی میں انٹرنیشنل میمن آرگنائزیشن کی نو منتخب عالمی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 139 افراد ہلاک امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، 72 مزدور ہلاک سعودی فوجی اتحاد کی ریاض ایئرپورٹ پر پروجیکٹائل گرنے کی تصدیق حوثیوں نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی روسی حملوں میں یوکرین میں 6 افراد ہلاک، 20 زخمی سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم لیہ میں مبینہ مضرِ صحت چاول کھانے سے بچوں اور خواتین سمیت 19 افراد کی حالت غیر کراچی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 10 روز کی توسیع

ان کی تنقید سے فرق نہیں پڑتا جنہوں نے خود کچھ نہیں کیا: چیئرمین پی سی بی

Web Desk

2 September 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی خراب پرفارمنس کا انہیں انتہائی دکھ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں کیے گئے اقدامات ضروری تھے، تاہم کارکردگی کے علاوہ بھی دیگر انتظامی اور تکنیکی معاملات ہیں جن کا فی الوقت جائزہ لیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی نے تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے خود عملی طور پر کچھ نہیں کیا ان کی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اور وہ نہ تو پہلے تنقید سے گھبرائے ہیں اور نہ ہی اب گھبراتے ہیں۔