پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورۂ سری لنکا مکمل کرنے کے بعد کولمبو سے وطن واپسی کے لیے روانہ
Web Desk
5 August 2026
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی اور آفیشلز کولمبو سے دبئی پہنچیں گے، جہاں سے وہ اپنے اپنے متعلقہ شہروں کے لیے روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے دوران پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ہوسٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف 03 ون ڈے اور 03 ٹی ٹوئنٹی (T20) انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز میں حصہ لیا۔
متعلقہ عنوانات
پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
15 October 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
14 October 2026
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026