فیصلہ کن ون ڈے کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا ہمبنٹوٹا میں بھرپور ٹریننگ سیشن
Web Desk
27 July 2026
سری لنکا کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے فائنل اور فیصلہ کن معرکے سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ہمبنٹوٹا میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ کوچنگ اسٹاف کی زیرِ نگرانی کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ کی سخت پریکٹس کی، جبکہ اس سے قبل فزیکل فٹنس اور فیلڈنگ ڈرلز میں بھی بھرپور حصہ لیا تاکہ اہم مقابلے سے قبل خامیاں دور کی جا سکیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز اس وقت 1-1 سے برابر ہے، اور دونوں ٹیمیں سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے کل حتمی مقابلے میں میدان میں اتریں گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
21 August 2026
ہمیں نڈر کرکٹ کھیلنے کا پیغام دیا گیا ہے: گل فیروزہ ، شوال ذوالفقار
21 August 2026
ایف آئی وی بی بوائز انڈر 17 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست
21 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل
21 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ، پاکستان کے شاہ زیب خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
20 August 2026
آئی سی سی نے قذافی سٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے
20 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالیے
20 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
19 August 2026