پاکستان ویمنز اے ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ روانہ
Web Desk
11 February 2026
پاکستان ویمنز اے ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ روانہ ہو گئی ہے۔
ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی۔ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز اے ٹیم اپنا پہلا میچ 13 فروری کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ ٹیم کی قیادت حفصہ خالد کریں گی۔ویمنز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ 13 فروری سے 22 فروری تک بنکاک، تھائی لینڈ میں کھیلا جائے گا، جس میں ایشیائی ٹیمیں اپنی بہترین نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ حصہ لیں گی۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026