عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
Web Desk
27 July 2026
کینیڈا کے شہر نیاگرا آن دی لیک میں جاری عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں 7 ویں سیڈڈ پاکستان نے اپنی مہم کا شاندار اور فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے گروپ مرحلے کے پہلے میچ میں نائجیریا کو ایک طرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دے دی۔ گرین شرٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو کسی بھی میچ میں سنبھلنے کا موقع نہ دیا۔ قومی اسکواڈ کی جانب سے نعمان خان نے یوسف قادری کو، عبداللہ نواز نے شعیب جیوا کو اور محمد عمیر عارف نے جوشوا ڈینیئل کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی یقینی بنائی۔ اس شاندار فتح کے بعد پاکستان گروپ مرحلے کا اپنا دوسرا میچ سوئٹزرلینڈ کے خلاف کھیلے گ
متعلقہ عنوانات
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
21 August 2026
ہمیں نڈر کرکٹ کھیلنے کا پیغام دیا گیا ہے: گل فیروزہ ، شوال ذوالفقار
21 August 2026
ایف آئی وی بی بوائز انڈر 17 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست
21 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل
21 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ، پاکستان کے شاہ زیب خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
20 August 2026
آئی سی سی نے قذافی سٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے
20 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالیے
20 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
19 August 2026