LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کردار سراہا گیا: گورنر پنجاب وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی چھوٹے، درمیانے درجے کے کسانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا: سہیل آفریدی کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ، ایف پی آئی ایف ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دیدیا پاکستان ریلوے کا ریونیو 115 ارب روپے سے تجاوز، روہڑی کراچی ٹریک کے لیے $2.5B کا معاہدہ طے سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے: مصطفیٰ کمال وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر محسن نقوی سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، انسدادِ دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں مزید شدت آگئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 4 روزہ پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم

Web Desk

21 July 2026

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا چار روزہ پریکٹس میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 455 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، جس میں اذان اویس اور بابر اعظم کے شاندار 100، 100 رنز کی ریٹائرڈ آؤٹ اننگز جبکہ شان مسعود کے 70 اور عبداللہ فضل کے 50 رنز شامل تھے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جس میں پاکستان کے تیز گیند باز محمد علی نے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عامر جمال اور علی عثمان نے 2، 2 اور محمد عباس نے ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 219 رنز بنائے۔ یاد رہے کہ میچ کے پہلے دن بارش کے باعث کھیل جلدی ختم کر دیا گیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا باقاعدہ ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہو گا۔