LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا انگلینڈ میں بھرپور ٹریننگ سیشن

Web Desk

1 September 2026

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے تاریخی ارونڈل کاسل کرکٹ گراؤنڈ میں سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں اپنے پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور دوپہر کے وقت بھرپور پریکٹس کی۔ ٹریننگ کے آغاز پر ہیڈ کوچ شاہد انور نے کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور خاص طور پر بیٹرز کو انگلش کنڈیشنز سے جلد از جلد ہم آہنگ ہونے کی ہدایات دیں۔ کوچنگ اسٹاف کی نگرانی میں نیٹ سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ واضح رہے کہ پاکستان انڈر 19 ٹیم انگلینڈ انڈر 19 کے خلاف ایک یوتھ ٹیسٹ اور چار یوتھ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی، جو 2 سے 16 ستمبر تک جاری رہے گی۔