پاکستان انڈر 19 ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ
Web Desk
30 August 2026
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے اہم دورے کے لیے لاہور سے براستہ دبئی روانہ ہو گئی ہے۔ اس دورے کے دوران پاکستان اور انگلینڈ کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ایک یوتھ ٹیسٹ اور چار یوتھ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق واحد یوتھ ٹیسٹ میچ 2 سے 5 ستمبر تک ارونڈل کاسل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، جبکہ چار ون ڈے میچز کی سیریز 9 سے 16 ستمبر تک جاری رہے گی۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ ارونڈل، دوسرا گلڈ فورڈ اور آخری دو مقابلے ورمزلے میں کھیلے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
لارڈز ٹیسٹ: امام الحق پر جعلی انجری کا الزام
30 August 2026
لارڈ ٹیسٹ کا تیسرا روز ختم: انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 357 رنز کی برتری
29 August 2026
پاکستان نے طویل عرصے بعد ورلڈ کپ میں بہتر کھیل پیش کیا: پی ایچ ایف کا اظہارِاطمینان
29 August 2026
کراچی میں گراس روٹ کرکٹ کے فروغ کیلئے ٹاؤن پریمئر لیگ کا آغاز
29 August 2026
لارڈز ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار
29 August 2026
لارڈز ٹیسٹ کے دوران وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن کو طلب کرلیا گیا
29 August 2026
معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی
29 August 2026
مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سرفراز احمد
29 August 2026