انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم لیڈز پہنچ گئی
Web Desk
17 August 2026
پاکستان کا قومی ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے لیڈز پہنچ گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کل صبح ساڑھے 9 بجے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں اپنے پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 اگست سے ہیڈنگلے میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کا کامیابی سے دورہ مکمل کرنے کے بعد براہِ راست انگلینڈ کے لیے روانہ ہوئی تھی، جہاں کھلاڑی سیریز کے آغاز سے قبل ٹریننگ سیشنز میں اپنی تیاریاں مکمل کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
نیشنل چیمپئنز کپ فائنل: ساحر علی بگا کی پرفارمنس، شائقین کا داخلہ مفت
17 August 2026
نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گولڈ نے وائٹ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
17 August 2026
پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
17 August 2026
بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی
17 August 2026
پی سی بی نے ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے سکواڈز کا اعلان کردیا
16 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کا مایوس کن آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ نے شکست دیدی
16 August 2026
نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گرینز نے پاکستان بلیوز کو 192 رنز سے شکست دے دی
16 August 2026
پاکستان نے انگلینڈ میں پریکٹس میچ جیت لیا، سعود شکیل کی شاندار سنچری
16 August 2026