LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے ایران مزاحمت اور استقامت کے باعث دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا: پزشکیان جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز بھارت کے قریب مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا، 24 افراد لاپتا سویڈن: سکول میں تلوار بردار نوجوان کا حملہ، 17 سالہ طالبہ ہلاک اور تین زخمی بیلجیئم میں گاڑیاں بیچنے والا نوجوان ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد شہزادہ قرار افغانستان میں طالبان رجیم کی غیرقانونی پابندیاں، خواتین خودکشی پر مجبور ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

Web Desk

23 August 2026

انگلینڈ کے خلاف 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں اہم تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں اننگز کی ناکامی کے بعد ٹیم مینجمنٹ لندن کی خشک کنڈیشنز اور فلیٹ پچ کو مدنظر رکھتے ہوئے حتمی کمبی نیشن تشکیل دے گی۔ ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام دیا جا سکتا ہے، جبکہ انگلی کی انجری سے صحتیاب ہونے والے بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی متوقع ہے جن کی جگہ اذان اویس کو ڈراپ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ لارڈز ٹیسٹ میں تیز رفتار فاسٹ بولر عبید شاہ کی شمولیت کے ساتھ دو سپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کی حکمت عملی پر بھی غور جاری ہے۔