سٹاک ایکسچینج : ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا، 100 انڈیکس میں 1493 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
Web Desk
6 November 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان غالب رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای-100 انڈیکس 1493 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے ساتھ 1 لاکھ 73 ہزار 886 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 74 ہزار 329 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار 809 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔ سیشن میں مجموعی طور پر 567 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، جن میں سے 190 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ جبکہ 277 کمپنیوں میں کمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ میں دن بھر تقریباً 22 ارب روپے کی مالیت کے 14 کروڑ شیئرز کی خرید و فروخت ہوئی۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ: فی تولہ سونا 6500 روپے سستا، عالمی و مقامی مارکیٹ میں ریلیف
6 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان
6 November 2026
پاکستان کا بیرونی قرض ایک دہائی میں دوگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، چین سب سے بڑا قرض دہندہ
6 November 2026
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ
6 November 2026
امریکی مڈٹرم انتخابات کے اثرات: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ
5 November 2026
برلن میں بین الاقوامی نمائش بازار، پاکستانی روایتی دستکاری کا خصوصی پویلین قائم
5 November 2026
سونا پھر مہنگا: فی تولہ قیمت میں 9600 روپے کا بڑا اضافہ، عالمی منڈی میں بھی نمایاں تیزی
5 November 2026
امریکی مڈٹرم انتخابات کے اثرات: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ
5 November 2026