LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ تیار ایران کا جوہری پروگرام پر ثالثوں کی تجاویز کا جائزہ، قطر کی سفارتی کوششیں رنگ لانے لگیں: نیویارک ٹائمز پیٹ ہیگستھ کا مواخذے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے اور عہدے پر برقرار رہنے کے عزم برطانیہ کے 2 بڑے ہوائی اڈوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، یورپ بھر میں 12 پروازوں کا رخ موڑ دیاگیا پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونےکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر ڈیموکریٹک پارٹی کا صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا احتساب، اختیارات محدود کرنے کا اعلان جے ڈی وینس کا ایران جنگ ختم کرنے اور اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ یورپ کی 25 پروازوں کو بموں سے اڑانے کی دھمکی، متعدد کی ہنگامی لینڈنگ ظہران ممدانی کا ڈیموکریٹس سے انتخابی کامیابی عوامی ریلیف میں بدلنے کا مطالبہ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں، درجنوں رہنماؤں کا میدان میں آنے کا امکان ایران نے سعودیہ اور یمن کے حوثیوں کے جاری تنازع میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیئے آبنائے ہرمز میں مزید تین آئل ٹینکروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع کراچی آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز دوران لینڈنگ بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی اسرائیل میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا معاملہ تعطل کا شکار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Web Desk

6 November 2026

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں 11 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق اس تازہ اضافے کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 26 ارب 86 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، مرکزی بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس سے سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 21 ارب 56 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب، کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی 7 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔