پاکستان سٹاک ایکسچینج ہفتے کے آخری روز ایک لاکھ 84 ہزار کی حد پار کر گئی
Web Desk
16 January 2026
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز نمایاں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، ہنڈرڈ انڈیکس 3,100 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ حصص بازار میں تیزی کے ساتھ ریکوری کا سلسلہ جاری ہے۔
خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر بھی سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی تھی، 1,000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 717 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔ تاہم ٹریڈنگ کے دوران اچانک مندی دیکھنے کو ملی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1,113 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 81 ہزار 456 پوائنٹس پر بند ہوا۔
گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 31 ارب 7 کروڑ 28 لاکھ 20 ہزار 173 روپے مالیت کے 28 کروڑ 13 لاکھ 7 ہزار 943 شیئرز کا لین دین ہوا۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی سٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
15 September 2026
2 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی
15 September 2026
اگست میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت ہوئی: اویس لغاری
15 September 2026
پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
15 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1421 پوائنٹس بڑھ گیا
15 September 2026
کراچی: سونے کی قیمتوں میں شدید گراوٹ، فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہو گیا
15 September 2026
قومی بیٹر بابر اعظم کی 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی
15 September 2026
بھارتی سٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
15 September 2026