جونیئر ایشیا کپ: پاکستانی ویمن ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، ہانگ کانگ کو دھول چٹا دی
Web Desk
4 September 2026
پاکستان کی جونیئر ویمن ہاکی ٹیم نے اے ایچ ایف جونیئر ایشیا کپ 2026ء میں اپنے سفر کا شاندار اور فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ چیلنجر پول کے افتتاحی میچ میں قومی ٹیم نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ چائنا کی ٹیم کو 2-0 سے چت کر دیا۔ چین کے شہر موقی میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی شارقہ نے اپنی بہترین اسٹرائیکنگ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کے لیے دونوں فیصل کن گول اسکور کیے اور پاکستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
متعلقہ عنوانات
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم نے چین کو بھی شکست دے دی
5 September 2026
پی ایس ایل 12 آئندہ سال جنوری میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی
5 September 2026
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو بآسانی شکست دے دی
5 September 2026
پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کا ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن
5 September 2026
جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان مینز ٹیم نے قازقستان کو صفر کے مقابلے میں 15گول سے ہرا دیا
5 September 2026
چرس کی بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا
5 September 2026
سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے
5 September 2026
شاہد خان آفریدی سندھ پولیس سپورٹس بورڈ کے ”سفیر کھیل“ مقرر
5 September 2026